امریکی ریاست اوہایو میں کورونا وائرس سے آٹھ
افراد کی ہلاکت، جبکہ پانچ سو چونسٹھ افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے،
ماہرین کا کہناہے، کہ امریکا کورونا وائرس کا دوسرا بڑا مرکزبننے والا ہے،
امریکی میڈیا کے مطابق ریاست اوہایو کے حکام نے
اعلان کیا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ریاست میں مزید آٹھ افراد
ہلاک ہوگئے
جبکہ پانچ سو پچاس میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے،
امریکا میں اس وقت کورونا کے مریضوں کی تعداد53ہزار 308جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 709 ہو چکی ہے۔۔
No comments:
Post a Comment