کرونا
وائرس کی روک تھام کے حوالے سے اٹلی سے ملنے والی تازہ ترین ریسرچ کیمطابق اٹلی میں
ایک دم سے اتنی بڑی
تعداد میں اموات کی ایک بڑی وجہ بروفن نامی دوا کا استعمال سامنےآیا
ہے۔ جو
بخار اور نزلہ زکام کی کیفیت میں انسان کے
امیوون سسٹم کو
تباہ کر دیتی ہے۔ اور کرونا وائرس بہت آسانی اور بڑی تیزی سے موت کی وجہ بن جاتا ہے۔
پاکستان میں بھی بروفن نامی دوا بہت کامن دوائی ہے۔اس لئے
برائے مہربانی آپ جلد از جلداپنے تمام
گھروالوں اور دوست
احباب کو اس ریسرچ سے آگاہ کریں اور بہت زیادہ احتیاط سے کام لیں۔ شکریہ
No comments:
Post a Comment